مفت کے فیس بک یوزر ، اور لنک پر کلک کرنے سے اختلاج قلب کا شکار ہوجانے والے نرم و نازک پاکستانیوں کے لیے یہ پوسٹ نہیں ہے ۔۔
اپنی عزت اپنے ہاتھ میں سلامت رکھیں اور پوسٹ سے دور رہیں ۔nn——————————————nپہلی بار جب اپنی بی بی کو اس چوغے نما کپڑے میں لپٹا دیکھا تو مجھے بھی ایسا ہی لگا تھا ، پھر آہستہ ، آہستہ بی بی جی کا وجود معدوم ہوگیا ، اور اس کا جوڑا پھڑپھڑاتا رہ گیا ، ملگجا ، بدرنگ، پسینے کی دھاریاں جیسے اس کی نسوانی مصروفیت کی پاسبان ہوں ، ویسے دھبوں والا، چوغہ سا ، شاید وہ اسے یونی فارم سمجھتی تھی ، اور اس کے دھاگوں کو اولاد ۔ اس سوٹ سے اسے اتنا پیار تھا جتنا ، مجھے اس عورت سے ، بلکہ ہے ۔۔ اور رہے گا-nnمزید پڑھنے کے لیے لنک پہلے کمنٹ میں ہے -nnنوٹ: شاہ رخ پنے کے لیے معذرت نہیں کروں گا ، کہ پیٹ کے لیے کچھ بھی کرے گا – یہ گفتگو ڈاٹ پی کے ، کی کونٹینٹ ٹیم کی ڈیمانڈ تھی کہ انہیں کیوٹ کیوٹ سا شاہ رخ خان پنا چاہئے ۔
پوسٹ – 2018-08-18
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد