حسن نثار کے ایسے بیانات کہ اس قوم کی چیخیں مریخ تک سنی جانی چاہیں ، یہ اپنے قاتلوں کو کندھے پر بٹھا کر لاتے ہیں ۔۔nnان بزرگروار کی منفی باتوں سے قطع نظر ، مذکورہ بالا جملے سے اس وقت اتفاق ہوگیا جب عدنان شاہ کے تھپڑ والی وڈیو دیکھی ، مزا آگیا ، میں اس تھپڑ گزیدہ افراد کا مذاق نہین اڑا رہا ، لیکن بات وہی ہے ، گٹکوں نے باپ بدل لیا، کیوں کہ منزل تو چاہئے ہی نہیں ان کو

اترك رد