پوسٹ – 2018-08-15

سوال : تھپڑ کیوں مارا ؟
جواب : یار روز میسج کرتا تھا کہ ریحام خان کی کتاب کا اردو ترجمہ ، واٹس ایپ کردو ، کبھی پوچھتا کہ کالی دال کیا بھاو ہے ، کبھی کہتا ، کہ کیا پنکی نشے سی چڑھ گئی ہے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.