پوسٹ – 2018-08-07

آپ نے فیس بک اور یوٹیوب کو بہن دی ہوئی ہے ؟ nn——————————————————nانٹرنیٹ پر ہر مال مفت کے پجاری اور پروفیشنل ازم سے عاری افراد اس پوسٹ سے دور رہیں ۔ کافی مناسب حصوں کے بال جلنے کا اندیشہ ہے ۔n———————————————-nجی جناب تو معاملہ کچھ یوں ہے کہ ابھی کسی وڈیو کہ نیچے یہ لکھا دیکھا
جب دیکھو سپانسروڈیو ڈالتے رہتے ہو، بھائی یہ کامیڈی چینل ہے ۔nnیہ تبصرہ پاکستان کے ایک مشہور کامیڈی چینل پر پڑھا nnیعنی ان صاحب کو ایک تو فری میں وڈیوز ملیں اور اس میں بھی ایڈ نہ چلے ، nیعین کانٹینٹ بنانے والا ایسے یوزرز کو سالا بنا کر ان سے جہیز لے اور گھر چلائے ۔ یار مطلب یہ کیا ذہنیت ہے۔ اور پھر یہی باشعور عوام بھی کہلاتی ہے ۔۔nnیعنی یہ بات کوئی ٹی وی ناظر، ٹی وی چینل سے کہے گا ؟ کہ کیا ہر وقت ڈراموں میں ایڈ آتے ہیں ۔ مسلمانوں خصوصا پاکستانیوں کو یہ بات کیوں ہضم نہیں ہوتی کہ یوٹیوب ہو یا فیس بک اب ایک پروفیشنل کانٹینٹ فورم بنتے جارہے ہیں اور پروفیشنل کے پی کا مطلب پیسا ہوتا ہے- کوئی تمھارے لیے کیوں کوئی چیز بنائے یا لکھے ؟ بہن دی ہوئِ ہے ؟ اس کو ؟ اور اگر کوئِ سپانسرڈ وڈیو کر رہا ہے تو کیا اسنے تمھارے گھر آکر تمھیں کہا ہے کہ وڈیو دیکھ یا تیرا معذور ہاتھ جو صرف پارن دیکھنے کے لیے چلتا ہے ، وہ پکڑ کر کلک کروایا ہے ؟ نہیں نا۔
ہاں مان لیا کہ سپانسرڈ وڈیوز میں مواد کی کوالٹی قدرے کم ہوجاتی ہے ۔ اس پر یوٹیوبرز کو کام کرنا چاہئے ، لیکن یہ کیا کہ ، کامیڈی چینل ہے سپاسنرڈ کیوں ہو ۔۔ دن کی پتہ نہیں کتنی ویڈیوز ، گڈ مارننگ ٹیکسٹ ، وغیرہ جیسے میسجز بھیج بھیج کر ان بھنگیوں نے ایپس کا بیت الخلا بنا دیا ہوتا ہے ، ان کی ذہنیتیں پبلک واش روم اور واٹس ایپ پر جھلکتی ہیں ، دوںوں ہی جگہ یہ جلدی میں مشغول مصروف قوم اپنے کیے پر پانی نہیں پھیرتی ، ہر الم غلم پوسٹ اندھا دھند ہر کسی کی ٹوئی میں واڑ دیتے ہیں انباکس کر کے ۔۔ اور اس کام میں مصروفیت کا عالم یہ ہے کہ فیس بک، پر موجود لنک پہ کلک کرنے سے ان کی پین رل جاتی ہے ، یوٹیوب سپانسرڈ وڈیو دیکھ کر ان چماروں کو اعتراض ہوجاتا ہے ۔۔ nیہ وہی نسلیں ہیں جو گلی میں مداری سے فرمائیشیں کرتے رہتے ہیں کہ بندر کو کہو ایسے کرے ، ویسے کرے وغیرہ وغیرہ جب وہ بیچارہ پیسوں والی نظر سے دیکھتا ہے تو یہ کہتے ہیں – ارے چھوڑو کیا فضول کام ہے یہ بھی کوئی دیکھنے کی چیز ہے ۔۔ ان کو نیٹ بھی فری چاہئے ، اور اس فری کے نیٹ پر فنکشن یعنی مستیاں بھی بھرپور چاہئے ، لیکن کرپٹ صرف حکمران ہیں ۔۔اس قماش کے پاکستانیوں کی ایک اگر کوئی کمیونیٹی ہوتی تو اس کا نام فیس بک کی جگہ ویسٹ بک ہوتا۔ بلکہ یہ لوگ انٹرنیٹ پر واقعتا بوجھ ہیں ۔۔ اور شاید دھرتی پر بھی ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.