وسیم اختر: ظاہر آپ تو پرائم منسٹر بنو گے نہیں ، آپ تو صدر بنو گے نہیں ، بنے گے اگر نیکسٹ میں تو وہی بنیں گے اگر یہ نہیں بنے ۔۔ nعمران خان : اگر وہ بن گئے تو آپ ان سے اتحاد کرلوگے nوسیم اختر: وہ الگ بات ہے — وہ الگ بات ہے الائنس تو آپ بھی کرتے ہو
عمران خان : ہم نہیں کرتے الائنس کسی سے سارا پاکستان جانتا ہے کہ ایم کیو ایم ، دہشت کی وجہ سے سیاست کرتی ہے اس میں جو مہاجر ہے سب سے پڑھا لکھا طبقہ ، وہ انہیں ووٹ نہین ڈالتا۔ کراچی میں الیکشن ہوا ، بندوق کے زور پر انہوں نے ریکارڈ ووٹ لے لی ۔ کیوں کہ یہ جو ترکیبیں استعمال کرتے ہیں وہ سیاسی نہیں بلکہ فاشٹ ہیں ۔nn- کیپیٹل ٹاک تئیس مئی دو ہزار سات
پوسٹ – 2018-08-05
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد