سرکار فرماندے نیں n” آ پ لوگ بالکل دل برداشتہ نہ ہوں ، پورے ملک سے تیس ووٹ وہ بھی فیملی کے ووٹ پڑنا ہارنا نہیں ہے ، بلکہ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارا پیغام تیس افراد تک پہنچا ، کل کو یہ تین سو ہوگا اور پھر بات نکلے گی تو دور تک جائے گی آپ یہ نہ سمجھیں کہ کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک ، میرا ایمان ہے کہ ، ہمارا کام بس ایک لکھنا ہے ،اس کے آگے صفر، خود قدرت لگاتی چلی جائے گی یاد رکھئیے nnہم تو حریف شب رہیں گے یہ انا کا مسئلہ ہے
نہ جلے چراغ اپنا یہ ہوا کا مسئلہ ہےnnاس شعر میں ، ہم سے مراد ، مراد سعید نہیں بلکہ میں اور میرا ترجمان ہیں “nn- ترجمان تحریک نفاذ گلالئی
پوسٹ – 2018-07-28
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد