پوسٹ – 2018-07-26

واقعتا مجسم سانحہ ہے ہر وہ ذی روح ، جس کے پاس nلفظوں کی زنبیل ہو لیکن زبان گنگ ذہن بے بس اور سوچ nگونگی ہو۔۔ دنیا اس پر حیف کسے اور وہ تنہائی میں خود اپنے ساے سے لہولہان لڑتا مرجائے۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.