پوسٹ – 2018-07-25

پولنگ بوتھ پر موجود خاتون کہنے لگیں آپ نے اپنا ووٹ کسے ڈالا۔nnمیں نے کہا محترمہ گلالئ صاحبہ کو ، خاتون نے کہا ، لیکن گلالئ کا تو کوئ امید وار اس حلقے سے الیکشن ہی نہیں لڑ رہا
میں نے سرد لہجے میں جواب دیا محترمہ ، آداب کو ملحوظ خاطر رکھیں، یہ گلالئ گلالئ کیا ہوتا ہے، محترمہ گلالئ کہیں۔
اور ہاں ہماری لیڈر ، حلقہ دل میں رہتی ہیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.