پوسٹ – 2018-07-15

ہماری لیڈر نے ملکی صورت حال پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ہمیں، یعنی مجھے اور انہیں سر جوڑ کر کوئی ایسی حکمت عملی ترتیب دینے کی ضرورت ہے، جس سے سانپ بھی مرجائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے ۔ انہیں نے مزید کہا کہ میں کسی بھی سانپ سے نہیں ڈرتی ، ہاں لاٹھی تھوڑی سخت اور موٹی ہوتی ہے، لیکن جمہوریت کے لیے ہم اپنا سب لٹادیں گے ، پیش لگا کر۔ جس پر پارٹی کارکنان نے حوصلوں کو بلند کرتے ہوئے، اپنی عظیم لیڈر کو خراج تحسین پیش کیا۔ nn-ترجمان تحریک نفاذ گلالئی

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.