ڈرون کیمرا پر پچانوے فیصد ڈسکاوئنٹ ، n—————————————-nاگر ایسی کوئی پوسٹ آپ کی نظر سے گذرے تو اس کو چیک کریں اور تصدیق کریںnnمارول جوائے نامی باہر کی کمپنی ٹنا ٹن کر کے لوگوں سے انے وا آن لائن آرڈر وصول رہی ہے ۔۔ جب کہ اس کپمنی کی ویب سائٹ پر موجود سوشل میڈیا اکاونٹس کی تفصیل کچھ یوں ہے nnفیس بک ، انسٹا اور پن ٹرسٹ کا لنک کسی کے ذاتی پروفائل پر کھلتا ہے جس کا نام بھی مارول ہے اور تینوں پر غالبا تصاویر بھی الگ الگ خواتین کی ہیں ۔۔ زیادہ دکھ کی بات یہ ہےکہ وہ کوئی اچھی بھی نہیں ورنہ بعد خوشی سے فراڈ کھا لے ۔۔
ایک مزے کی چیز اور کہ انہوں نے جو ٹوئیٹر اکاونٹ ویب پر دیا ہے ، وہ معطل ہے – -معطل لکھا ہے — معطل ہی پڑھنا۔ nان کے فیس بک پپیج کی بنڈ ماردو جا کر آئی مین رپورٹ کردو 😉 nسپونسر کر کر کے پھاوے ہوگئے ہیں یہ لیکن وڈیوز ویو کے علاوہ کچھ خاص نہیں بڑھا۔۔ اور ہاں ای کامرس ویب سائٹ پر چیٹ باکس نہیں جس میں کوئی کسٹمر ، نمائندے سے کسی بھی قسم کی جانکاری حاصل کر سکے ۔۔ جب کہ اتنی بڑی آفر کہ ایک لاکھ کی چیز دس بیس ہزار میں بیچ رہے ہیں لیکن کوئی سوال جواب نہیں ۔۔ کوئی تصدیق نہیں۔۔
سب سے بہترین اور بے دریغ کنجر پن جو انہوں نے کیا ہے وہ یہ ہے کہ nویب سائٹ پر ایک ٹائمر سکرپٹ لگا ہوا ہے جس کے مطابق یہ آفر ایک دن میں ایکسپائر ہوجائے گی اور بی سی یہ ٹائمر روز ری سیٹ ہوجاتا ہے — لول nیعنی روز چے بنا رہے ہیں ۔۔کل یہ ٹائمر سات گھنٹے تھا اور آج نو ہے nاور کل پھر چوبیس ہوجائے گا– واہ بھئی ہم تو یہاں چوتیا بیٹھے ہیں — ہمیں تو پتا ہی نہین تائمر پلگ ان کا 😛 ڈیولپر نہیں ہوں تو کیا ہوا صاحب ؟ دماغ کا صرف ڈیولپر کے پاس ہوتا ہے ؟ nکچھ انگریز بھی ان کے پیجز پر جا کر ان کی کتے والی کر رہے ہیں سکیم سکیم کر کے — آپ بھی اس کارخیر میں حصہ لیں ۔۔ کم از کم ریحام کی کتاب فارورڈ کرنے سے تو بہتر ہے ۔۔
فیس بک ، انسٹا اور پن ٹرسٹ کا لنک کسی کے ذاتی پروفائل پر کھلتا ہے جس کا نام بھی مارول ہے اور تینوں پر غالبا تصاویر بھی الگ الگ خواتین کی ہیں ۔۔ زیادہ دکھ کی بات یہ ہےکہ وہ کوئی اچھی بھی نہیں ورنہ بعد خوشی سے فراڈ کھا لے ۔۔n آخری بات ایسی کوئی پوسٹ آپ کی نظر سے اسپانسرڈ ہو کر گزرے تو اسے رپورٹ کرین ، فیس بک کو ۔ اور ریزن میں یہی پوسٹ انگریزی میں کاپی کر کے ڈال دیں ۔۔
پوسٹ – 2018-07-15
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد