پوسٹ – 2018-07-14

ڈاکٹر ہنی بال لیکٹر، انگریزی ڈرامہ سیریز کا ایک ایسا کردار جو انسانوں کو عمدہ طریقے سے پکا کر کھانے کا شوقین ہوتا ہے ۔۔ جس کا ماننا یہ ہے کہ انسان کو خراج تحسین اس کا گوشت کھا کر خود میں جذب کر کے ہی پیش کیا جاسکتاہے -nnچول یہ بھول گیا کہ کھانے کے بعد اخراج بھی ہوتا ہے کچھ بھی ہے انسانی نفسیات کے گرد گھومتی بہترین کرائم سسپنس مرڈر انوسٹی گیشن ڈرامہ سیریز ہے nاس سے پہلے اس کرادر پر مبنی دو سے تین فلمیں بھی آچکی ہیں جن میں اس کا کردار بخوبی نبھانے والا انتھونی ہاپکنز تھا اور پھر ڈرامے کے لیے کاسٹ کیا گیا nمیڈز مکلسن ، سالے کے نام میں ہی میڈز ہے– ایکٹنگ کیا کرتا ہوگا– مزے کی بات ہے کہ دونوں کردار ہی پی ایچ ڈی سائیکولوجی ہیں ۔۔ فلم میں بھی اور ڈرامے میں ۔۔ بھی

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.