یار آن لائن جو کتاب بیچی جا رہی ہے اس میں پانچ سو سے بھی کچھ اوپر صفحات ہیں۔۔ اور جو واٹس ایپ وغیرہ کے ذریعے پہنچ رہی ہے یعنی مفتی قوم کے پاس مفت میں آرہی ہے، اس تین سو ساڑھے تین سو پیج ہیں، یہ کچھ سمجھ نہیں آیا۔۔nnبھائی ، سوشل میڈیا پر کتاب کا وہ ورژن شئیر کروایا جا رہا ہے ، جو پڑھ کر بندہ جلدی سے فارغ ہوجائے کیوں کہ وہ مختصر اور اہم معاملات پر مبنی ہے، اور یہاں پر کسی بھی سیاسی جماعت کا کارکن ہو وہ انتہائ اہم کام سے فیس بک پر بیٹھا ہوتا ہے تو اس نے بس تحقیقی اور اہم معاملات کی سبقت کرنی ہوتی ہے اس لیے بس کام کے صفحے پڑھ کر فارغ ہوجاتا ہے ۔ nکیوں یار اتنی اہم کتاب اتنا اہم ایشو۔ پھر جلدی سے کیوں فارغ ہونا ؟
یار بات کو دو جمع دو سمجھ، ہمارے پاس کوئی اور ایشو نہیں آنے کیا ؟
یہی چلتا رہے گا ؟ اب وہ میرا خیال ہے کلثوم نواز کو بھی ہوش آگیا ہے تو اب یہ اہم معاملہ بھی تو اس مصروف پاکستانی قوم نے ہی فالو اپر کرنا ہے۔nnہمممم ٹھیک ، تو نے پڑھ لی کتاب ؟ nnنہیں یار میں ایسی کتب بینی نہیں کرتا، جس میں تصویر نہ ہو مجھے انگریزی میں صرف فلمیں سمجھ آتی ہیں کتابیں نہیں ۔۔ اور ویسے بھی الیکشن سر پر ہیں ، ہماری لیڈر محترمہ گلالئی کے کافی بلند ہیں افکار و خیال اور ان کا ماننا یہ ہے کہ دوسروں کے معاملات میں ٹانگ یا کچھ بھی نہ اڑایا جائے ، کام پر فوکس کریں ، ہمیں اس ملک میں بلند ارادے اور بڑھتے قدموں کی ضرورت ہے اس لیے ہم ویسے بھی کسی بھی ایسے ایشو میں نہیں پڑتے کہ بعد میں ٹشو کی ضرورت پڑ جائے ، آنسو پوچھنے کے لیے کہ وقت ضایع کیا، یہ وقت پارٹی کو دیتے ، تو زیادہ بہتر ہوتا۔۔ nnجی بہتر۔
پوسٹ – 2018-07-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد