اسے کہتے ہیں ، چپکے سے لے لینا، چار لائنوں میں گٹکے دیوار سے لگا دئیے — nnشعور ۔۔۔۔
شہباز شریف میٹرو اورنج ٹرین اور ترقیاتی کاموں پہ ووٹ مانگ رہے ہیں عمران خان محکمہٴ پولیس و تعلیم کی بہتری اور میرٹ و شفافیت کے نظام پہ کامیابی چاھتے ہیں تیس برس سے کراچی کی نمائندگی کرنے والی پڑھی لکھی باشعور ایم کیو ایم کا انتخابی نعرہ ہے کہ ” ووٹ اپنوں کو دو “nn- فیض اللہ خان
پوسٹ – 2018-07-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد