پوسٹ – 2018-07-08

کوک سٹوڈیو والے جانو بے بیز کیا جانیں ؟ n1986 کا رنگ ترنگ، جس میں ، محمد علی شہکی اور علن فقیر کا کمبی نیشن مطلب ان کی آوازوں کے ردھم نے اس وقت ہی کوک سٹوڈیو کی بنیاد رکھ دی تھی ۔۔ آج یہ دو تین گانے ایک ساتھ گا کر سمجھتے ہیں کہ کچھ نیا کر رہے ہیں ۔۔ nہاں مزے دار ہیں گانے — مان لیا– اچھے آئیڈیاز ہیں ۔ پر یونیک نہ کہیں nnگہرائی میں جتنا بھی جاوں nتجھ کو پاس میں اتنا ہی پاوں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.