یار مطلب انڈیا کے قومی ترانے میں بھی پہلا نام پنجاب کا ہے– ؟ لول آج پہلی بار سنا ہے nپنجاب سندھو گجراتا مراٹھا nnلول– ابے یہ گٹکے تو پھر کتے ہوگئے دھوبی کے بلکہ الطاف کے ۔۔
— نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے ..nnپر ایک بات ہے– – بھارتیوں نے پاکستانی قومی ترانہ پڑھا ، پاکستانیوں کے ساتھ مل کر– nاس میں جب nترجمان ماضی شان حال nجان استقبال والی لائن آتی ہے تو وہ ایک بھارتیہ ناری نے پڑھی ہے جس کا نام مہر مستری ہے — یار اس بندی نے کس لیجے میں کیا کمال اسٹائل مٰں یہ لائن ادا کی ہے — سوچ رہا ہوں اس کو اپروچ کر کے بارڈر پار کروائی جائے — اسلام قبول کروا کے نکاح کرلیا جائے– صرف اس کے لہجے اور خلوص سے پڑھنے کی بنیاد پر– nکم از کم یہ مستقبل کی نو مسلمہ منکوحہ ، ان گٹکوں کی طرح غدار تو ثابت نہیں ہوگی — جو کلمہ تو پاکستان کا پڑھتے ہیں اور سجدے الطاف خنزیر اور نائن زیرو کو کرتے ہیں —
پوسٹ – 2018-07-08
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد