پوسٹ – 2018-07-08

جان اللہ کی ، ووٹ گلالئی کا ۔nnامارا لیڈر تو گلابوں کا شجر لگتی ہے nباوضو ہو کر چھوتے ہوئے ڈر لگتی ہے nnاس ہفتے کارنر میں بیٹھ کر کارنر میٹنگ ، اور گھر گھر رابطہ مہم کا آٖغاز کیا جارہا ہے ۔۔ کارکنان سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے حلقے کس لیں ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.