پچھلے دنوں ایک پوسٹ پر کچھ لوگوں نے اس بات کا برا منایا کہ میں نے انہیں کراچی میں بنتے گرین لائن ٹریک پر سیونٹی چلاتے ہوئے گٹکا کھانے پہ کیوں ٹوکا۔
جبکہ یہی لوگ گرین لائن پروجیکٹ کو برا بھلا بھی کہتے ہیں ۔ اسی پوسٹ ہر ایک مبینہ طور پر سیونٹی سوار فرد نے تنک کر مجھے یہ مشورہ دیا n”بھائی تو پنڈ کٹ لے”nمیں نے ان صاحب کی بات مانی اور اب میں پنڈ جا رہا ہوں۔
پوسٹ – 2018-05-03
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد