پوسٹ – 2018-04-30

یار میں نے تجھےکبھی لڑکیوں کی وال پر ٹھرک جھاڑتے نہیں دیکھا — ویسے تو ہر وقت عورت عورت کرتا رہتا ہے ۔
دیکھ بھائی بات سن۔۔ ٹھرک وال پر نہیں جھاڑی جاتی ، اور فیس بک سے بھی زیادہ اچھے فورم ہیں شکار کرنے کے– فیس بک پر کمنٹ میں سات لکھ کر لڑکی کا منہ دیکھنے والی میری اب عمر بھی نہیں رہی ۔۔
تو پھر آپ کہاں جا کر دانہ ڈالتے ہیں nڈالتا تو کہیں بھی کچھ نہیں ہوں۔
لیکن یہ ہے کہ فیس بک پر پاکستانی مسلمانوں نے جتنی گند مچائی ہے مرد و زن کی تفریق مٹ گئی ہے اس ہجوم میں اگر خوشگوار ہوا کا کوئی جھونکا ہے تو وہ پروفیشنل نیٹورکنگ فورمز ہیں۔ جہاں مال تازہ اور اصل ملتاہے — تازہ کی گارنٹی کم ہے — اصل کی زیادہ ہے
یار تو بہت کنجر آدمی ہے nجی کافی —

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.