لسٹ کی بھل صفائی کا وقت آن پہنچا
آج بہت سے سیاسی چنونے سر ابھاریں گے
ایسے وقت پر مداری کے بندر
ان کئ ڈگڈگیاں اور ریچھ کتے والے جھگڑے دیکھتے ہوئے لسٹ سے ہر قسم کا سیاسی جراثیم پار کرنے کا انتہائی شاندار موقع ہوتا ہے..nنیوز فیڈ دیکھتے جائیں اور کام کی نہ کاج کی پاکستانی سیاست کے کیچڑ اور اپنے لیڈران کے بول براز میں نہاتی ویلی مسٹنڈی عوام کو ٹکا کر لسٹ سے دفع کے بہتری موقعے سے فائدہ اٹھائیں
کچرا نہ زندگی میں چاہئے نہ انٹرنیٹ پر.
پوسٹ – 2018-04-26
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد