مشکل اردو سیکھنی چاہئے، دوسروں کو حقیر کرنے کے کام آتی ہے، ویسے اردو زبان ہے بھی تھوڑی لے پالک ٹائپ، نہ باپ کا پتہ، نہ ماں کا… لشکر میں جو پیدا ہوئی تھی ..nاور پھر سرپرست ایسا ملا کہ جس نے یہ کہہ کر ایک ملوکڑی عورت کو طلاق دے دی تھی ،کہ میری شادی تو اردو سے ہو چکی یے.

اترك رد