پوسٹ – 2018-04-11

پیج اور برانڈ کا نام تو نہیں لکھوں گا ، کیوں کہ اپن تو بدنام کرنے کے بھی پیسے لیتا ، چاچا کی طرح نہیں ، کہ کوئی بھی گٹکا خور آیا اور چاچا نے اپنی وال کو چے سے چک، چوک بنا دیا۔۔۔ nخیر چاچا نرم سے تو ہیں ۔ لیکن چاچا کو انباکس میں اثاثے شو کر کے پوسٹس کی درخواست کروانا، اور نیچے کمنٹس میں مزید رونے دھونے والے افراد لے کر آنا ، اس طرح کے تمام ریمیڈی رونا کرنے والوں کو اتنی عقل نہی کے جیسے جناح گراونڈ میں بھینسے نما خنزیر سے ری پروڈکشن کے طریقے متحد ہو کر سیکھتے ہو ۔۔ اور اس پر اعتراض بھی نہیں کرتے ۔۔ تو اسی طرح متحد ہو کر دھوکے باز آن لان شاپنگ والے پیجز پر نہا دھو کر چڑھ جاو ، اور ٹنا ٹن پیج رپورٹ کردو۔
رونے دھونے اور سٹیٹس ڈالنے سے تو ایسے پیجز کی مزید مارکٹنگ ہوگی ، منفی ہی سہی ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.