المیہ سا المیہ ہے، جس سے محبت کا اظہارکرو، وہی مولانا طارق جمیل بن جاتی ہے۔ nسچا پیار مانگا، پند و نصائح مل گئے, ایک پنتھ دو کاج کا تقاضا کیا تو ذہنی علاج کا مشورہ ملا -nایک ظالم تو کہنے لگی، میں تمھاری روح تک کو پاکیزہ کردوں گی ۔۔ تم نے جو سیاہ رنگ کی ملمع کاری کی ہوئی نا اپنے اجلے باطن پر، اسے مانجھ دوں گی۔۔
ایڈی توں بانو قدسیہ ؟ ۔۔ nمیں نے کہا، بی بی غسل کے فرائض جسے آجائیں وہ پاک ہوجاتا ہے ، آپ غسل لازم تو کرواو۔
اب اور کیا کہوں ۔ لوگ کہیں گے کہ انباکس کی باتیں، انباکس میں رہنے دو۔
میں کہتا ہوں ۔۔ یہ فون کال کی ہیں ۔ انباکس میں تو سکرین شاٹ کے ڈر سے کوئی پھٹکتی نہیں nn ذرا بتاو بھلا، حسن کے اس لنڈا بازار میں ان، نگوڑی پاپا کی پرنسز کو، نکاح کا پیام بھی ٹھرک کا سامان لگے ہے ۔ ایک وہ انکل ہیں، علی اعلان متفق علیہ قسم کے ہم جنس، جن کے سارے خوابوں کو نچوڑو تو محض قطرے انفعال کی مانند بس یہ دو لائنیں نکل تی ہیں ، nn”پہلی سطر میں انہیں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی، اور آخری سطر میں ستر نہیں رہتا۔”nnچاچا کی کوئی بھی کہانی پڑھ لو لب لباب یہی نکلے گا ، کہ بس اب لب لباب ہی نکلتا ہے nخیر میں انکل سے جیلس نہیں، کہ انکل استاد ہیں ۔ کبھی ان کی ذات پر سطر سطر کر کے لکھوں گا۔۔ ابھی تو ان قریب سے سمجھ رہا ہوں بہرحال کل ملا کر بات یہ ہے کہ ، یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ پوری پوسٹ محض خود فریبی ہو۔۔ یا خوش فہمی ۔۔ جو نام دینا چاہو۔ بہرحال nnموری جان گئی ، تورا کھیل ہوا – nجان لکھا ہے — جانو نہیں ۔۔
پوسٹ – 2018-04-10
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد