پوسٹ – 2018-03-26

حتمی بیانیہn————————————nnکیوں نہ یہ بیانیہ اپنا لیا جائے ؟ تاکہ کنفیوژن ہی ختم ہوجائےnn”کرہ ارض کے انچ انچ پر اپنا جھنڈا اور ڈنڈا دونوں گاڑنے ہیں۔”nیہ تو ہوا بیانہ ، ہاں بھئی ،معلوم ہے مجھے ، کہ خالہ جی کا گھر نہیں ، مشکل ہے ، nمیں زید حامد پنا بھی نہیں کر رہا ، یہ بھی جانتا ہوں کہ یہ کام تقریبا ، ناممکن ہے ، ہمیں تو سر اٹھاتے ہی باہر والے اپنے قرضوں کے لعاب میں ہی ڈبو کر ماردیں گے پھر بھی ایک لمحے کو پریوں کی کہانیوں کی طرح سوچیں اور کم ازکم اپنے ہجوم سوری قوم کے سامنے تو کلئیر ہوجائیں۔ کہ کرنا کیا ہے اور کس لیے کرنا ہے ۔ ہے نا ؟nnاب یہ الگ بات ہے کہ اس بیانئے کو اپلائی کرنے کے لیے۔ جس طرح سے بھی بن پڑے ، ساری کی ساری جنگی اخلاقیات، جو شریعت میں بیان کی گئی ہیں ان کو ، اللہ کی رسی پکڑ کر فالو کیا جائے ۔ ۔
اب یہ کیا کہn کوئی کہتا ہےn ہم نے افغان جہاد اس لیے لڑا کہ روس نے وہاں سے فارغ ہو کر ہمارے کان پکڑوانے تھے ، ہاں بھائی مان لیا
کوئی کہتا ہے کہn انڈیا نے بنگلہ دیش میں ہم پر وار کیا ، پھر ضروری تھا کہ ، ہم دونوں طواف آرزو کرتے ۔ یہ بھی مان لیا ۔
پھر اور پیچھے جائیں تو آپریشن جبرالٹر تک سرا جاتا ہے ۔
مان لیا کہ سب دفاعی معنوں میں کیا گیا، پہل کبھی نہیں کی ۔۔ مان لیا۔
لیکن کیا ہمیں یہ سمجھ نہیں لینا چاہئے کہ اللہ کی دنیا اور اس میں موجود یہ انسان نامی مخلوق ، اس کو کوئی فرق نہیں پڑتا ، کہ یہ کس ملک میں رہتے ہیں ، کون ان کا صدر ہے ، کون ان کی دفاعی پالیسیاں بناتا ہے ، کون فارن آفس میں کھیلتا ہے ۔۔ وغیرہ وغیرہ ، انہیں فرق پڑتا ہے تو صرف اس بات سے ، ان کے پیٹ میں گوشت ہو اور ان کا گوشت صحت مند ہو ، بس ، یہ ہے بنیادی بات ۔۔
تاریخ کے اوراق تو یہی سبق دیتے ہیں کہ اس مخلوق نے سب کے آگے سرینڈر کیا ہے ۔۔ ایز لونگ ایز جب تک ان کو فیڈ کیا جاتا رہا ہے ۔۔
ورنہ تو یہ لوگ اپنے ہی حکمرانوں کے گلے بھی کاٹتے پائے گئے ہیں
کیا خیال ہے ۔
پھر شروعات پاکستان سے ہی نہ کی جائے ۔۔ پہلے ان کو متحد کر کے ایک پوری فوج بنایا جائے ۔۔ اور سب سے پہلے بالی ووڈ کی عورتیں فتح کی جائیں ۔ ؟
پھر رشیا، پھر برازیل وغیرہ وغیرہ ۔
نوٹ: آخری پیراگراف آخری فیز ہے ۔۔ ترتیب الٹنے کی صورت میں ٹرک بھی الٹ سکتا ہے ۔ خبردار ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.