کال سینٹر ایجنٹn————————————-nکیسی ہو ؟
آپ کون؟ nجی ۔۔میں۔۔۔ رانگ نمبر
کیا مطلب ؟
مطلب کچھ نہیں بس ادھر ادھر ڈائل کیا اور آپ کی آواز آئی، تو سوچا بات کرلوں nلیکن ، وہ ۔۔ مم میں ،میں ایسی لڑکی نہیں nتو کیا ہوا ؟ بنادیں گے nکہنا کیا چاہتے ہیں آپ ؟ nمیرا مطلب ہے کوئی بھی ایسی ویسی نہیں ہوتی یہ توہماری سوچ پر ہے nاچھا میں بند کرتی ہوں ۔۔
تھوڑی بات کرلیں نا پلیز ۔
مسئلہ کیا ہے آپ کے ساتھ مجھے نہیں کرنی کسی اجنبی سے بات
آپ کیا کام کرتی ہیں ؟
کیوں بتاوں ؟
اچھا بس اس سوال کا جواب دے دیں کہ آپ کرتی کیا ہیں ۔ ؟
کال سینٹر ایجنٹ ہوں nٹوں ٹوں ٹوں
پوسٹ – 2018-03-20
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد