پوسٹ – 2018-03-13

لڑنے ، حیران ہونے ، غصہ کرنے ، الجھنے ، دست و گریبان ہونے کیا بات ہے ؟ nnسن دوہزار سترہ کے وسط میں خان صاحب نے ارشاد فرمایا تھا nnزرداری سن لو اب تمہارے پیچھے آ رہا ہوںnnوہ اپنے قول پر پورے اترے ۔nnپہلے نواز شریف کے دست راست عطا مانیکا کی برادری میں ویاہ، پھر زرداری کی آری کے دانت گھسنے کے لیے اس کے گینگ میں شامل ہونا nnاگر آپ لوگوں نے سلمان خان کی “وانٹڈ” دیکھی ہے، تو پھر آپ کو خان صاحب کی سیاست سمجھ آجانی چاہئے ۔nn۔
بس دیکھنا اب یہ ہے کہ متحدہ کی سواری اگر ٹوٹی ہوئی کمر والا کھسرا کرتا ہے تو nیہ فطری اتحاد ، سیاسی سیکنڈ کزن کا روپ کب تک دھارتا ہے nجی ہاں ۔nnکچھ یاد آیا ؟
اپریل دوہزار سترہ میں خان صاحب کا زرداری کو للکارنا
اکتوبر دوہزار سترہ میں شہباز شریف کا زرداری کے خلاف بیان دینا
پھر اس کے بعد ایم کیو ایم کا زرداری کے حق میں – استحکام جمہوریت ریلی نکالنا ،
اور مزے کی بات ۔۔ اس ریلی میں قاف لیگ کے رہنمائوں کی شمولیت کا ہونا۔
قاف لیگ۔۔ مشرف۔۔ کچھ یاد آیا ؟ یا مٹی پاو مٹی پاو nاور پھر دوہزار سترہ کے آخر یعنی نومبر دوہزار سترہ میں زرداری کا ایم کیو ایم رہنمائوں سے ملاقاتیں کریں nnہائے ، لوگوں کو سیلف ڈریون اور شوفر ڈریون سیاست کی نجانے کب سمجھ آئے گی

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.