پوسٹ – 2018-03-10

“محبت تو بس پچاس روپے کے گول گپوں اور پچیس روپے کی کولڈرنک کا نام ہے۔شوہر کا ساتھ ہو ، ٹھنڈی ہوا ہو ، ساحل سمندر کی ریت ہو ۔۔ بس یہی تو ہے ایک عورت کی جنت ۔”nnفرخندہ نے۔۔ سی ویو سے واپسی پر ہائپر سٹار شاپنگ مال میں گیارہ ہزارروپے کی شاپنگ کرتے ہوئے اپنے شوہر سے کہا۔nn- محبت اک لن ترانی سے اقتباس

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.