پوسٹ – 2018-02-27

جیک نےپئر المعروف جوکر اور ڈاکٹر ہارلے کوئنزل المعروف ہارلے کوئئن عرف جوکریس کے تعلق کو مختصرا اگر ڈیفائین کیا جائے تو صرف ایک شعر ذہن میں آتا ہے ۔۔nnنی میں ہا سیاں چے یار گوایا
تے ہووکیاں چے لبدی پھراں nnعاشق صادق ہیں یہ دونوں کردار ۔۔ کیا خیال ہے ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.