پوسٹ – 2018-02-20

اسری غوری صاحبہ اور ان کی ٹیم نے نوک قلم سے ساحر لودھی کے مارننگ شو پر قانون کا کاری وار کر کے پیمرا کے ذریعے اس کے مارننگ کنجر خانے پر بین لگوا دیا ہے — اب پروگرام اگر آن ائیر ہوتا بھی ہے تو اس کا فارمیٹ تبدیل ہوچکا ہوگا۔nnآئیے ہم مرد حضرات ایک دوسرے کو سوشل میڈیا پر چوڑیاں گفٹ کریں ۔۔
اپنے لیے مرد کا لفظ بس میں نے ازراہ تفنن لکھدیا ۔۔ ورنہ اس قانونی گیم کے بعد میں تو خود کو مرد قرار دینے کا حقدار بھی نہیں — nبس ایک سافٹ وئیر ہوں جو الفاظ اگلے جاتا ہے ۔۔ بے ربط، بے ثمر، بے وقت ، بے نوا۔ nnاسری غوری اور ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو ۔۔nNok e Qalam

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.