اونچی فلمز کے فیصل آباد ، لاہور ٹریول لاگ کی دسویں قسطn———————————————nnجھلکیاں nnلاہور کی دلہن، اس کی کنیز ، اس کی محبوبہ ، اس کی گرل فرینڈ – فوڈ سٹریٹ لاہور۔nnاس قسط میں جہاں آپ لاہور کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں وہیں اشتہا انگیز کھانوں کی خوشبو، فوڈ سٹریٹ کے گوشت بھرے ذائقے اور مغلیہ سلطنت کے امین آرکیٹیکچر بھی شامل ہیں ۔nn———————————————nnاگر آپ نے ہمارا چینل اونچی فلمز ابھی تک سبسکرائب نہیں کیا تو پلیز ضرور سبسکرائب کرلیں ۔۔ اور بیل آئیکون ضرور پریس کریں ۔۔ تاکہ آپ کو الرٹ ملتی رہے –اور اپنی قیمتی آرا انباکس کے بجائے یوٹیوب چینل پر دیںnnوڈیو کا لنک کمنٹ میں ہے

اترك رد