پوسٹ – 2018-02-06

ٹریفک سگنل گرین ہوتے ہی ، یہ مسلسل غریب نسل، ہارن ایسے بجاتی ہے، جیسے چاند گاڑی پر عائد ڈبل سواری کی پابندی ہٹ گئی ہے اور, یہ قابل رحم نو سے پانچ کی قیدی مخلوق, جلد از جلد آگے نکل کر یہ دیکھنا چاہتی ہے کہ ان پڑھے لکھے مڈل کلاس گنواروں میں سب سے پہلے کس مجبورا بے غیرت شخص کے گٹکے کی پیک، گاڑھی، دیرپا اور دور رس ثابت ہوتی ہے.؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.