کیا ایسا پاکستان چاہئے جہاں وزیر اعظم عدالت میں پیش ہوتا ہو(سوالیہ نشان) nnیہ بات مریم نواز کے بیان کے طور پر گردش کررہی یے..nnبات یہ ہے آنٹی کہ ہمیں یہ تو نہیں معلوم کہ پاکستان کیسا چاہیئےnn کیوں کہ ہماری لیڈر صاحبہ محترمہ بڑے جوش و خروش اور بڑھتے قدموں ، تھرکتی امنگوں والی رہنما جنابہ گلالئی صاحبہ نے ابھی تک منشور ترتیب نہیں دیا ہے
اس لیے ہمیں نہیں معلوم کہ ہمیں پاکستان کس طرح کا چاہئے
لیکن اتنا ضرور ہے..nکہ ہمیں پاکستان کا ہر وزیراعظم ایسا چاہیئے جسے عدالت میں پیش ہونے کی نوبت نہ آئے..nnمنجانب
تحریک نفاذ گلالئی
پوسٹ – 2018-01-28
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد