جون کہتا تھا کہ پاکستان علی گڑھ کے لونڈوں کی شرارت ہے nصہیب جمال کہتے ہیں کہ فیس بک بھی ہاورڈ کے چند لونڈوں کی شرارت ہے nبات کو آگے بڑھاتے ہوئے میں عرض کرتا ہوں کہ فیس بک پر موجود، زنانہ ، کھسرانہ ، مردانہ ، مجاہدانہ ۔۔ ہر ہر طرح کی فیک آئی ڈیز ، جعلی ناموں سے موجود لکھاری نما مخلوق– یہ سب اپنے اپنے والدین کی شرارت ہیں ۔
یعنی مستی ، سستی ، چستی ، زبردستی اور کسی کسی کیس میں — بزتی ۔۔
جب یہ لوگ پیدا ہوتے ہیں تو پڑوسی کہتے ہیں n”اے تے بزتی جئی نہیں ہوگئی ؟”nچلو نام جیسا بھی ہو کم از کم تصویر اصلی ہو– لیکن نہیں ۔۔ گناہ، گلٹ کا نقاب نہ اوڑھے تو کیا کرے ۔۔
نوٹ: میں نے بس یہ اس لیےکہہ دیا کہ دو بڑے ناموں کے بیچ میں ایک اسٹیٹس میرا بھی ہوجائے تو مزا آجائے ۔۔وسیے بھی مرد کی زندگی کا واحد مقصد دو بڑی چیزون کے بیچ زندگی تج دینا ہی ہوتا ہے ۔
پوسٹ – 2018-01-26
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد