پوسٹ – 2018-01-17

ان کے دل و دماغ میں ڈر بٹھانا ہوگا n—————————————————————–nnنوے کی دہائی میں میڈیا اوقات سے باہر نہیں آیا تھا تو لڑکیاں لڑکوں کے ساتھ چھپن چھپائی آرام سے کھیل لیا کرتی تھیں بغیر کسی خطرے کے ۔ کھو کھو بھی کھیل تھا جنسی لذت نہیں ۔۔ لیکن جیسے جیسے میڈیا اوقات سے باہر نکلتا گیا وہ لڑکیاں جو خود اس وقت لڑکوں کےساتھ کھیلا کرتی تھیں اور خطرات بھی نہیں ہوتے تھے آج کل وہ لڑکیاں اپنی بھانجیوں بھتیجیوں کو جو میٹرک یا مڈل میں ہیں لڑکوں کے ساتھ کھیلنے کی اجازت تو درکنار لڑکیوں کے ساتھ باہر جانے دینے کو بھی تیار نہیں ۔۔ nیعنی کمال تو یہ ہوا کہ جیسے جیسے میڈیا بے غیرتی پھیلاتا گیا ویسے ویسے لوگ اپنی بہن بیٹیوں کی حفاظت کے لیے زیادہ فکر مند ہوتے چلے گئے اور پھر یہی میڈیا اشتہار چلاتا ہے کہ لڑکیوں کو باہر نکالو، ان کو ڈے جے بناو ، مرچی کو اسپرائٹ کرواو۔۔ اور اب نیا دور ہے تو سیکس ایجوکیشن بھی باہر سے دلواو — nیہ چاہتے ہیں کہ گھر میں موجود کندن رشتے ، بڑی بوڑھیاں ، مائیں، بڑی بہنیں اور ہر وہ عورت جو چھوٹی بچیوں کو زنانہ مظاہر سے آشکار کر سکتی ہے اور ان کی نسوانیت کو حتمی انداز میں بالیدگی بخش سکتی ہے ۔۔ ان تمام خواتین کو اولڈ ہوم میں داخل کروا اور جوان بچیوں یا جوان ہوتی بچیوں کو باہر سے ماہواری ، ہائیمن میمبرین ، اور بنیادی تعلیم بالغان دلوائی جائے۔۔
یہ تو ہوا ایک طبقہ ، دوسرا طبقہ وہ جو اس قبیل کے افراد کو شرافت سے سمجھانے پر بضد ہے کہ یار اخلاق کا دامن ہاتھ سے نہ جانے دو بھلے سے یہ لبرل زادے ۔۔ دامن چیر کر گریبان چاک کرکے تمھاری بچیوں کو تار تار کردیں اور تم صرف تمیز اور اخلاقیات ہاتھ پر دھرے بیٹھے رہو — یہ دو طبقات صرف اور صرف اپنی دکانیں چلاتے ہیں ۔
یاد رکھیں ، مروت پپوٹے بھاری کردیتی ہے ، بہت وزنی ہوتی ہیں اخلاقیات اور مروت جیسی چیزیں ۔ جبکہ جن کے لیے یہ بار اٹھایا جاتا ہے اکثر وہ لوگ کھوکھلے ہوتے ہیں nn—————————————————————-nحل کیا ہے ؟n—————————————————————–nیہ تنقید ، یہ سب مسئلے یہ ہر کسی کو معلوم ہیں ۔۔
حل انتہائی سادہ ہے nقانون ہاتھ میں لئے بغیر ان کے دلوں میں ان کی جھوٹی عزت ، جھوٹے اخلاق اور ان کی رواداری کو ڈراوا دینا ہوا ۔۔ ڈر بٹھانا ہوگا ان لبرل زادوں کے دلوں میں — nڈر کیسے بٹھائا جائے ؟
ڈر بٹھانے کا بیسٹ طریقہ سب سے پہلے ان کا موبائل نمبر حاصل کیا جائے nاس کے بعد کے سٹیپ ٹیکنیکل ہیں nآب نمبر حاصل کرلیں گے اس کے بعد کے سٹہپ آپ کو خود سمجھ آجائیں nnیاد رہے — ڈر بٹھانا ہے — ڈرانا ہے — اس سے زیادہ کچھ نہیں کرنا– ان کے لیے یہ ڈر کافی ہوتا ہے ۔۔
آپ لوگوں کو لگتا ہے کہ یہ نسل شرافت سے ماننے والی ہے — یا مذاکرات کر کے ان سے میل ملاقات بنا کر — دوستیاں جتا کر – آپ ان کو تبدیل ہونے پر مجبور کردیں گے تو یہ آپ کی غلط فہمی یا کمزوری تو ہو سکتی ہے — مسئلے کا حل نہیں nاس پوسٹ سے اخلاق کے دلدادہ افراد کو ایسا لگے کہ جیسے ان کے اخلاق کا سر جھک گیا ہے
جھکنا بھی چاہئے — کسی حادثے کے بعد جھکانے اور جھکنے سے بہتر ہے — پہلے ہی یہ یہ اخلاقیات نامی غیر ضروری چیز اپنی زندگی سے نکال پھینکے — پھر کہتا ہوں اخلاقیات صرف اس سے جس میں آپ خیر کا مادہ دیکھیں — ایجنڈے والوں سے نہیں ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.