پوسٹ – 2018-01-06

چالیس کا تھا تو تکلیف یہ تھی کہ شادی کیوں نہیں کرتا
چھیاسٹھ کا ہے تو موت اس بات پہ پڑی ہوئی ہے کہ جب دیکھو شادی کر گزرتا ہے.nnفیس بک سے پہلے بھی فراغت تھی اور فیس بک آنے کے بعد nفرصت سے مصروف ہوگئے ہم لوگnnفیس بک بھی فری کی استعمال کرتے ہیں اور اس پر بھی جعلی آئی ڈیز بنا کے مارک زکر برگ کو آنکھیں دکھاتے ہیںnnٹرمپ سے پنجہ لڑاتے ہیںnnوی آئی پی موومنٹ کو صلواتیں سناتے ہیں اور بند سگنل پہ فرعونیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سب سےپہلے پاکستانی بن کر نکل جاتےہیں.nnٹریفک سارجنٹ رانگ سائیڈ سے آنے پر چالان کاٹے تو اس nپرچڑھ جاتے ہیں اور
ٹی وی دیکھ کر کف افسوس ملتے ہیں کہ
اس ملک میں قانون امیروں پر کب نافذ ہوگاnnپاکستان اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتا جب تک یہاں پاکستانی موجود ہیں… اس طرح کے لوگ …. لوگ ہیں یا مخلوق

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.