پوسٹ – 2018-01-02

درویش خوشبو محل
کا یہ اسٹیٹس ادھار تھا — nکب سے تھا یاد نہیں — باسط بھائی نے ذلیل بھی نہیں کیا پھر بھی خود ہی غیرت آگئی — کہ یار کب سے باسط بھائی کا ہاتھ میں لے کر بیٹھا ہوں عطر– ان کا پورا اپنے جسم پر پھیرا ہے — عطر — اور ایک پوسٹ نہیں لکھی– مشہوری کی ہی صحیح – ہاں تو ہے مشہوری کی پوسٹ — کیوں نہ — ہو ایک بندہ بغیر کسی اشارے کنائے یا خواہش کے گفٹ یا ہدیہ آپ کے در پر پہچنا جائے — اور آپ یہ پوسٹ لکھو اور کوئی کہے کہ یار تم مارکٹنگ کررہے ہو – nتو ہاں کر رہا ہوں — کروں گا– کیوں نہ کروں ۔۔
بہرحال عبدالباسط درویش بہت بہت بہت شکریہ اس محبت کا۔۔۔
اور بمشکل ہی شرمندہ ہوتا ہوں کسی غلطی یا سستی پر — لیکن یہاں واقعی معافی کا خواستگار ہوں — خواستگار کیا ہوتا ہے — شاید خوار سا کوئی لفظ ہوتا ہے – بہرحال– nعطر مجھے پسند آیا-ایک دو بار ہی لگانے کی توفیق پیش آئی ہے — عطر nاس کی وجہ — عطر یا خوشبو نہا اور دھو کر لگانے میں مزا آتا ہے — بس اب خود سمجھ دار ہیں آپ چلیں اب — – اب کوئی اچھی سی مہیلا بھی دکھائیں nnدکھائیں نا پلیز ۔۔ انباکس میں 😛

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.