اونچئ فلمز فیصل آباد- لاہور ٹریول لاگ کی تیسری قسطnnاس قسط میں آپ کو سیر کروائی جائے گی nnجھنگ میں واقع ہیر رانجھا کے مزار کی nاور مزار کے احاطے میں موجود درخت کی جس پر محروم اور ادھورے عاشقوں کی نا آسودہ منتیں بمثل دھاگے اور چوڑیاں لٹک رہی تھیں nاس کے ساتھ ساتھ جھنگ میں ایک غصلیے بندر سے اچانک ہوجانے والی ملاقات بھی اس قسط کا حصہ ہے nnیہ تو تھی تیسری قسط کی جھلکیاںnnجن افراد نے دوسری قسط نہیں دیکھی اس نے کے لیے دوسری قسط کی ہائی لائٹس کچھ یوں ہہیں nnدوسری قسط میں آپ نے دیکھا -n- فیصل آباد میں واقع گاوں کی تازہ اور صحت بخش روٹین کی جھلک nکھیتوں کے درمیاں سے گزرتے ہوئے ماحول کی خاموشی کو اپنے اندر جذب کرنا
بھینسوں کو نمک چٹانے کا عمل اور پھر ٹیوب ویل میں کھلا کھاو تے ننگے نہاو کا عملی مظاہرہ ..nnتو پھر ہمارا یوٹویب اونچی فلمز سبسکرائب کیجئے nکمنٹس کیجئے یوٹیوب پر کیوں کہ کمنٹس دیتے رہیں گے تو مال پانی یعنی کونٹینٹ کو مزید بہتر بنایا جاسکے گا کمنٹس یوٹیوب پر کیجئے تاکہ ہماری ٹیم تک پہجنچ سکیں ۔
اور بیل آئیکون پریس کر کے ہر نئی وڈیو کی الرٹ حاصل کیجئے ۔۔nnنوٹ : کمنٹس میں دونوں اقساط کے لنک موجود ہیں ۔۔
پوسٹ – 2017-12-30
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد