عقل سلیمn—————————————————————nnایک باعمل باشرع مسلمان کی ڈاڑھی کی تعریف اورساتھ ہی کفار سے مشابہت کا فتوی داغا جانے کے بعد یہ پوسٹ وجود میں آئی ۔۔nnسوشل میڈیا پر سستے مبلغین کی فروانی، ان کی خواہشات ، اور ان کے اعتراضات ، ان کی تنقید پڑھ کر ، دیکھ کر ، سن کر ایک ہی چیز سمجھ مین آتی ہے کہ اگر کوئی سدھرنا چاہ بھی رہا ہو تو یہ چاہتے ہین کہ راتوں رات یہ کام ہوجائے گویا بندہ ایک طرف سلام پھیرے تو ولی ہوجائے — دوسری طرف پھیرے تو قطب ہوجائے — یہ بھی لبرلوں کی ایک پود ہیں بس اس کا اسلام کا پردہ حاصل ہے ۔۔ nلبرل باہر سے وار کرتے ہیں اور ایسے فری فنڈ کے فتوی نواز اندر سے سبوتاژ کرتے ہین ۔ دونوں سے بچیں ۔۔نکاح کریں ۔۔ پیٹھ بھریں ، پھر نکاح کریں اور اس کو چار کی تعداد تک دہراتے رہیں ۔۔ فیس بک پر اگر آپ اس سوچ کے ساتھ بیٹھے ہیں کہ آپ یہاں سے کچھ اچھا سیکھنے کے طالب ہیں تو یقنی کیجئے آپ احمق ہیں ۔۔ اور اس نیت سے بیٹھے ہین کہ آپ اپنی پوسٹس سے کسی کو سدھار لیں گے تو آپ اس سے بڑے احمق ہیں یہ پوسٹ آپ کو ضرور بری لگی گے ، لگنی چاہئے ۔۔ کی ہی اس یلے ہے کہ اس سے ازاربندوں میں آگ لگے ۔۔یہ انہی افراد کے لیے ہے جو اپنے اسلام پنے سے نوجوانوں کو مسجد میں نماز کی ادائیگی سے دور کر بیٹھتے ہیں اور پھر کہتے ہیں میاں ہمارے زمانے میں تو–nپوسٹ بہت زور سے آئی ہوئی ہے لیکن لمبی کی تو پھر مزا نہین آئے گا — nبہرحال ایسے افراد سے کوسوں دور رہیں ،۔

اترك رد