ہمارے شاعر محبوب آپ کے قدموں میں سمجھتے ہیں ارے وہ محبوب کیا جو قدموں میں گرے ؟ محبوب تو سر اٹھانے نہیں دیتا اور تم سچ کو سر جھکانےنہیں دیتے حسن اور جھوٹ کا پھریرا بلند کیے رکھتے ہو ۔۔ تو پھر یہی ہوتا ہے کہ خوبصورتی ، حسن ، سکون کے ساتھ بیاہ کر چلا جاتا ہے پیچھے رہ جاتا ہے ۔۔ ننگا ناچ کرتا بدمعاش سچnn- ماخوذ

اترك رد