جماعتی جب ایم کیو ایم کے فاروق ستار کے ساتھ حلیم نائٹ منائیں nnاور فاروق ستار وغیرہ سراج الحق کی امامت میں نماز ادا کریں nکوئی اس لیول کی تبدیلی ہی اسٹیبلشمنٹ کی مار سکتی ہے ورنہ تو دونوں ہی جو کر رہے ہیں وہ ہوتا رہے گا ۔۔ نہ تعصب ختم ہونا ہے اور نہ جماعتیوں کو ووٹ ملنا ہے ۔۔

اترك رد