ایک محفل میں ایک صاحب فرمانے لگے
” قوم احمق نہیں ہوتی ، لیڈر ہوتے ہیں
یہ جو کچھ سو کالڈ پبلک اسپیکر پوری مجموعی طور پر پوری قوم کو برا بھلا کہتے ہیں ان میں ہمت نہیں کہ یہ ان کے حکمرانوں کو لتاڑیں نام لے کر۔۔ اس لیے اپنی فرسٹریشن قوم پر نکالتے ہیں ان کے معدے بھرے ہوتے ہین ان کے عہدے محفوظ ہوتے ہیں ہیں ان کی فین فاوولنگ بھی اچھی ہوتی ہیں ان کی نوکریاں بھی لگی ہوتی ہیں لیکن یہ ایک ویڈیو بنا کر پوری پوری قوم کو لتاڑدیتے ہیں ان کا چورن نفرت ہے جو بہت بکتا ہے اور یہ ڈپریشن کے بیوپاری ہیں
دشنام
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد