دشنام

جو لوگ اس بات پر حیرت کا اظہار کررہے ہیں کہ nnپہلے زمانے میں کیڑے پیٹ میں ہوا کرتے تھے اور اب ۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔ nnان سب سے عرض ہے کہ دوستوں یہ جو پیٹ کے کیڑے ہوتے ہیں یہ کھجلاتے کہاں ہے کبھی سوچا ؟ پیٹ میں یا ۔۔۔ اور کبھی سوچیں کہ پیٹ کا آخری سرا کہاں سے جڑا ہوتا ہے ۔۔ زیادہ غور نہ بھی کرین تو سمجھ آجائے گا کہ کیڑے پہلے بھی پیٹ میں ہوتے تھے اور اب بھی ۔۔ بس زمانہ نہیں بدلا نیت بدلی ہے ۔۔ پہلے پیٹ کے کیڑے پیٹ بھر کے سوجاتے تھے اور اب پیٹ بھر کر گشت کرتے رہتے ہیں ۔۔ کبھی پہلے سرے پر کبھی آخری سرے پر۔۔ پہلے سر پر فتوے نکلتے ہیں اور آخری پر لبرل ۔۔ ویسے گشتی گالی تو نہیں ہوتی نا۔۔ انگریزی میں تو گشتی کے لیے لفظ موبائل استعمال ہوتا ہے ۔۔ تو یہ کیڑے بھی گشتی ہیں اور کیڑے والے بھی ۔۔ nnزیادہ حیران نہ ہوں ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.