پوسٹ – 2016-12-20

کل رات ترکی میں روسی سفیر کے قتل ہونے کے بعد مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قرب قیامت کے حوالے سے ایک پیش گوئ یاد آ گئ… ابھی تازہ تازہ صلح کا معاہدہ ہوا ہے اور روسی سفیر کی تقریر سننے کا اشتیاق ہو رہا ہے کہ اس نے ایسا کیا کہا کہ اس جوان نے اسے موقع پر قتل کر دیاnnvia Muhammad Jalal Shaikh

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.