عورت کا سب بڑا دشمن یہ جملہ ہوتا ہے جو کسی دوسری عورت ہی کی زبان سے ادا ہوتا ہےn”میں شئیرنگ برداشت نہیں کر سکتی “nعورت یہ گوارا کرلیتی ہے کہ اس کا مرد شادی کے بغیر باہر جاکر تین جگہ منہ وغیرہ مارکر آجائے ۔ بلکہ اکثر تو زیادہ ہی مار لیتے ہیں۔۔ انگلیوں پر گنے جا سکتے ہیں ایسے کیسز جہاں عورت نے اپنے شوہر سے اس بات پر طلاق لے لی ہو کہ وہ باہر جا کر منہ مار آیا ہے ۔۔ لیکن جہاں وہ بات کرتا ہے نکاح جیسے حلال رشتے کی وہاں عورت ہی حلال کی راہ میں سب سے بڑی حرام زادی بن کر کھڑی ہوجاتی ہے اس لیے مرد بھی اسی میں خوش رہتا ہے کہ چل بابا گوشت تو مل رہا ہے نا۔۔ قسائی کی دکان سے ملے یا پھٹے کے نیچے سے ۔۔ وجہ ؟ وجہ یہ کہ عورت کے سو کالڈ دماغ کو “شئیرنگ “گوارا نہیں ۔۔لول مطلب عورت بھی اب دماغ کی باتیں کرنے لگی nجبکہ جن تین چار پانچ یا اضافی خواتین کے ساتھ “اس شیئرنگ برداشت نہ کرنے والی عورت “کا شوہر سو کر آرہا ہوتا ہے ۔۔ اس میں اس میں ملف بھی ہوتی ہیں اور بغیر نتھ اترائی کروائے کمسن کنیا بھی یعنی عمر بھی کوئی قید نہیں لیکن پہلی بیوی خوش رہتی ہے چلو گھر تو نہیں لارہا نا ۔۔ عورت اور اس کے غیر مرئی دماغ کو کون سمجھائے کہ جن دوسری عورتوں پر وہ گھر سے باہر منہ وغیرہ ماررہا ہے ان کے ساتھ بھی شئیر ہی ہو رہا ہے ۔ انہیں وہ تہجد کے طریقے نہیں سکھاتا یا نوارنی قاعدہ نہیں پڑھاتا nاپنے ہاں کی دیسی عورتوں کی عمر نکل جائے لیکن شادی کے لیے سنگل میل ہی چاہئے بھلے سے بغیر نکاح کے بار بار “کمٹمنٹ” کر چکا ہو تو کیا ہوا شادی کے بعد تو نہیں کررہا نا ۔۔ ابے شادی نے تو لائنس دے دیا اسے اب پکڑا جانا مشکل ہے اس لیے تجھے نہیں لگتا کہ وہ کچھ کرتا ہوتا ۔۔ ۔۔ ویسے مرد کا تو کوئی بتا بھی نہیں سکتا کہ وہ کنوارہ ہے یا نہیں ۔۔ ہائمن کا چکر مردوں میں نہیں پایا جاتا کہتے ہیں مرد تو مرتا بھی کنوارا ہے۔
پر آفرین ہے ان عورتوں پر جن کو دوسری شادی کا نام سنتے ہی شریعت سجھائی دینے لگتی ہے ۔۔ بندہ ان سے پوچھے جب تیرا شوہر کسی اور کے ساتھ حرام کاری کرکے واپس آیا تو تم نے اس کو سنگسار کیوں نہ کروا دیا ؟؟ یہ بھی تو شریعت ہے ۔۔ اوہ سوری ۔۔ عورت کا لاجک سے کیا تعلق
باقی جہاں تک کنڈیشن کی بات ہے، عدل انصا ف کی بات ہے ۔۔ تو وہ پوری کرنا کون سا مشکل کام ہے ۔۔لیکن کیا عورتیں یہ لکھ کر دینے کو تیار ہیں کہ اگر عدل نامی کنڈینشن پوری کردے مرد تو ہم خوشی سے سوتن قبول کرلیں گی پھر اسٹار پلس کا ناٹک نہیں کھیلا جائے گا
ذرا یہ بات اہنے گھروں میں کر کے دیکھو ۔۔ نہ تمھارے بچوں کو تمھارے خلاف کھڑا کیا اس عورت ذات نے تو دیکھ لینا۔۔
ذاتی طور پر میں چند افراد کو جانتا ہوں جنہوں نے بیویوں کو الگ الگ گھر اکائونٹ سب کر کے دیا دوسری شادی کے بعد ، پھر بھی چک چک ۔۔ ارے بھائی عورت سے لاجک کا کیا تعلق جذباتی چک چک کروالو ان سے بس سو جس کو کرنی ہے کرلو دوسری شادی یہ شریعت کے چکر میں نہیں پڑو ۔۔ یہ اوور ایج ہوجائے گی پر اس کا دل نہیں کرے گا دوسری بیوی بننے کو یا دوسری کو ایکسپیٹ کرنے کو تو اس کو سنجیدہ نہیں لو تھوڑے دن چوں چوں کرے گی پھر چپ ہوجائے گی nمیں نے تو اپنا فرض ادا کردیا ۔۔ لول آب ہمت کر کے ذرا شئیر کرواوn اور ہاں بیوی کو بلاک نہیں کرنا
پوسٹ – 2016-12-20
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد