پوسٹ – 2016-12-18

وہ : یار تو عورتوں کے خلاف اتنا لکھتا ہے ۔۔ تجھے کیا غم ہے ؟ کوئی دھوکہ ہوا ہے ؟ nnمیں : یار مجھے بس ایک غم ہے وہ دور ہوجائے تو میں سہی ہوجاوں nnوہ : بول یار کیا غم ہے ۔۔ nnمیں: چار لڑکیاں چاہئیں نکاح کے لیے میں اتحاد بین المسلیمن کا خواہاں ہوں۔۔nnوہ : سوری یار میں یہ کام نہیں کرتاnnمیں : یار نکاح تو سنت ہے تجھے میرے غم کا اتنا احساس بھی تو ہے nnوہ : نہیں یار میں یہ نہیں کر سکتا nnمیں :اچھا ایک کام تو کر سکتا ہے ناnnوہ : ہاں بول
میں :تو میری فکربھی مت کیا کر پھر ، nوہ: کیوں nسوری ، حوصلہ ، تسلی ، دلاسہ ،یہ سب جھوٹ کے خوبصورت نقاب ہیں ۔nnوہ : یار تو مخبوط الحواس ہے nnمیں : خوش ہوں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.