پوسٹ – 2016-12-14

حلب میں جاری بربریت پر آواز اٹھانے کے لیے ہفتے کو دوپہر دو بجے ایک ایونٹ ہو رہا ہے جس کا لنک nnfacebook.com/events/602564479928261/nnایونٹ کی تفصیل نیچے تصویر میں بھی موجود ہےnnاور یہاں بھی لکھ رہا ہوں nnکراچی پریس کلب ، ہفتہ دوپہر دو بجےn17-december-2016 nnMuhammad Umair nلنک کا کچھ کرو یار پہلے بھی کہہ چکا ہوںnnاگر کسی کے پاس لنک نہیں کھلے تو وہ nnKarachi Stands with aleppo nKarachi Stands with Alepponnلکھ کر سرچ کروائے اور اسکرین شاٹ دیکھ کر گوئنگ پر کلک کردے nnفیس بک کے جغادری سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ایک جگہ جمع ہوں یعنی کم از کم فیس بک پر اور اس لنک کو پھیلائیں ہمارے پاس صرف چوبیس گھنٹے ہیں مجع جمع کرنے کے لیےمیں چونکہ جغادری نہیں اس لیے بہت سے لوگوں سے اختلاف بلکہ چڑ کی باوجد صرف اس مقصد کے لیے ٹیگ کر رہا ہوں اول تو سوچیں کہ جانا ہے اگر جانہیں سکتے یعنی کراچی میں نہیں رہتے تو کم از کم کراچی والے فینز اینڈز فالورز کو ٹیگ کریں ۔۔ بھلے سے یہ سٹیٹس شئیر نہ کریں مجھے لائکس اور شئیر بٹورنے کا شوق بھی نہیں صرف ٹیگ کردیں حصہ بقدر جثہ تاکہ ہفتے کو ہونے والے اس ایونٹ میں پبلک جمع ہوجائے ہمارا حال یہ ہے کہ تین ہزار کو انوائٹ کیا ہے جس بے چارے نے بنایا ہے اور دو سو چالیس نے “گوئنگ” پر کلک کیا ہے ۔۔ میں اب کیا جزباتی منجن بیچوںnnیقین کریں نیچے دئے گے نام ٹیگ کرنے میں صرف پانچ منٹ لگے ہیں اس کی وجہ سپیڈ نہیں ۔ کی بورڈ کی ترتیب یعنی کیو آر ٹی وائے کے حساب سے لیٹر دباتے جائیں ترتیب سے اچھے خاصے نام ٹیگ کیجئے ساکتے ہیں nnEngr Usama Masood Muhammad Shahzad Qureshi Qazi Mansoor Ihsan Qayyum Karachi Waley Molwi Sahab Qudratullah Hafeez Furqan Quadri Qaiser Azeem Al Quresh Abdul Haleem Qazi Dr. Atta Ur Rahman Amjad Atta Ul Haq Qasmi Rafay Waqas Haider Ambreen Wali Awan Waqas Ur Rehman Ahsan Saeed Wajid Baloch Waseem Hassan Sheikh Abdul Wahhab Ch Waqas Khalid Syed Amjad Hussain Bukhari Manzar Elahi Turk Ibn E Abdullah Aley Ehmed Engr Raja Waseem Ibn e Asif Ejaz Lodhi Ehtesham Shahid Raza Shah Jillani Mohsin Rizvee Awais Raza Abdur Rafey Riffat Zahid Lft Gen Rasgulla Khan Ahmed Raza Muhammad Talha Saleem Hamza Tariq Tanveer Awan Manzar Elahi Turk Talha Chaudhary Yousuf H Zai Yasir Ahmed Muhammad Yousuf Anwer Muhammad Yasir Noman Yousaf Yassir Chaudhry Yousuf Rafi Usama Yousuf Rajput

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.