پوسٹ – 2016-12-14

صرف ایک دن صرف ایک دن فیس بک اور ٹوئٹر پر پر سب چھوڑ کر کراچی بلکہ پورے پاکستان میں جتنے احتجاجی ایونٹ ہو رہے ہیں ان کو وقت دے دہیں nٹیگ کر کے شئیر کرکے شئیر کرے کے اور بالاخر جوان کر کے وہاں بہنچ کر کسی مسلکی یا سیاسی تعصب سے بالاتر ہو کر یعقین کریں جس طرح ہم ترکی کی طرف دیکھتے ہیں اس طرح لوگ ہماری طرف بھی دیکھنا چاہتے ہیں کہ کم از کم کسی میدان میں تو آواز اٹھائیں ۔ باقی حلب پر کہنے کے لیے کچھ نہیں میرے پاس ۔۔nn#KarachiStandsWithAleppo nnآپ لوگ اس ٹرینڈ میں اپنے شہر کا نام تبدیل کر کے چلا لیں کچھ کریں ، کچھ تو کریں سوشل میڈیا پر صرف ایک دن کسی لڑکی سے بات نہ کریں کسی جغادری کا اسٹیٹس نہ پڑھیں کوئی پوسٹ شئیر نہ کریں صرف ایک دن حلب کو دے دیں صرف ایک دن

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.