پوسٹ – 2016-12-14

ابے یہ پارلیمنٹ ہے یا مونٹیسری nبچہ اسکول نہیں جاتا
ٹیچر ابو سے شکایت کرتے ہیں nبیٹا جس اسکول کو برا بھلا کہتا ہے اس کو نہین مانتا ، ٹیچر یا پرنسپل کو کوسنے دیتا ہے ، کل سے نہیں جاوں گا کی رٹ لگاتا ہے ۔ nوہ باپ کہ ایک بار کہنے پر دوبارہ اسکول چلاجاتا ہے بلکہ یہاں تو باپ شاید خود چھور کر آتا ہے کیوں کہ باپ کو اب دھرنوں سے بوریت ہورہی ہے اور شور سے الجھن اور اب ایم کیو ایم نامی ڈرامہ جو دادا ابو نے شروع کیا تھا اس تھیٹر کو اب قسط وار کہانیوں میں بانٹنے کے لیے بھی تو ذہنی یکسوئی چاہئے nیہ بھولے وولے ایسے ہی تو نہیں گرفتار ہو رہے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.