پوسٹ – 2016-12-13

نام گم ہوجانے سے nچہرہ بدل جانے سے nحسن مرا نہیں کرتا
پہچان گم نہیں ہوا کرتی nبرقعے بھی تو بے نشان سے چہرے ہیں nانکھیں بھی تو گوشہ گمنامی ہیں
حسن شوریدہ سر ہو تو
بے چہرہ ہی بھاتا ہے nگمنام حققیت میں وہم نظر آتا ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.