وفاقی اردو یونی ورسٹی اور کراچی یونی ورسٹی ماس کوم ڈیپارٹمنٹ کو شرم سے تھوک میں ڈوب کر مر جانا چاہئے مطلب اسٹیفن ہاکنگ سالا صرف پلکیں اور کچھ اور چیزیں (شاید) ہلا سکتا ہے ۔۔ لیکن پھر بھی اس نے پوری دنیا کو آگے لگا کر رکھا ہوا ہے اور بندہ بغیر بولے اور بغیر ہلے کمیونی کیٹ کر لیتا ہے ۔۔اور تف ہے یہاں کے ماس کوم ڈیپارٹمنٹس اور ان کے اساتذہ جو اپنے طلبا کو یہ نہیں سکھاتے کہ بیٹا پہلے پڑھ لو پھر جواب دیا کرو ۔۔ اگر صرف یہی ایک ٹرک بندہ سمجھ لے کہ پڑھ اور سمجھ کہ جواب دینا ہے تو ان ڈیپارٹس کو تالے لگا دینے چاہئے جو صحافیوں اور ماس کام کے طلبہ کی جگہ کثرت کے ساتھ گدھے پاس آوٹ کر رہی ہیں ۔۔ ان میں سے اکثر کا عالم ذاتی تجربے میں یہ رہا ہے nسوال گھوڑا ، جواب — آہو

اترك رد