یار آپ رائٹر ہونا الفاظ میں کھیلتے ہو nnنہیں مجھ پر رائٹر ہونے کا الزام نہ لگاو اور نہ میں الفاظ میں کھیلتا ہوں ۔۔ ہاں چونکہ خود کمیونی کیشن ٹھیک رکھنے کی کوشش کرتا ہوں اس لیے دوسرے سے بھی یہی امید کرتا ہوں ۔۔وہ اگر کمیونی کیشن ٹھیک نہیں رکھتا اور پھر میں اس کو طعن تشنیع کا نشانہ بناوں تو وہ الفاظ کا گیم نہیں بلکہ میرا حق ہے ۔۔آپ اپنا کمیونی کیشن ٹھیک کرلو بجائے ادھر ادھر بھاگنے کے

اترك رد